لوئردیر: ڈی پی او تیمورخان نے بدعنوانی کے الزام میں 35 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ مختلف رینکس کے 35 اہلکاروں کو معطل کر کے پولیس لائنزولئی کنڈاؤ کلوز کر دیا گیا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ معطل پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ان اہلکاروں پر […]