دی گریٹ انڈین کپل شو میں بالی ووڈ اداکار عامر خان، سنیل گروور کی کامیڈی دیکھ کر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ بھارتی اداکار اور کامیڈین سنیل گروور، امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کی نقالی کرنے کے لیے مشہور ہیں لیکن اب انہوں نے عامر خان کی نقل اتار کر اداکار کو بھی […]