ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش بیٹر نے شاندار سنچری اسکور کرکے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری میچ کی پہلی اننگز میں جوروٹ نے 160 رنز کی شانداراننگز کھیلی، یہ آسٹریلیا میں ان کی دوسری سنچری تھی۔ انہوں […]