کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ میں کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران 18 کروڑ 32 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے مطابق یہ کارروائیاں کوئٹہ اور ضلع قلات کے علاقے منگچر میں انٹیلیجنس بیورو اور …