پنجگور: چتکان بازار میں زوردار بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

پنجگور(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پنجگور چتکان بازار مرکزی جامع مسجد کے قریب مین روڈ پر زور دار دھماکہ ، ایک شخص جابحق اور15 کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل پر نصب تھے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا …