گوادر کو پانی کی فراہمی اور ٹرالر مافیا کا خاتمہ ناگزیر ہے، مولانا ہدایت الرحمان کی وزیراعلیٰ سے اہم ملاقات

گوادر(ڈیلی قدرت کوئٹہ) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیررکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز علی بگٹی سے وزیراعلی آفس کوئٹہ میں اہم ملاقات کی، جس میں ضلع گوادر کو درپیش سنگین عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران مولانا ہدایت الرحمان …