پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 45واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے مختلف محکموں اورعوامی فلاح و بہبود کے اہم فیصلے کئے گئے۔ کابینہ نے “ اوورسیز پاکستانیز پراپرٹیز” ایکٹ 2025 کے تحت اسپیشل کورٹس کے قیام کی منظوری دی، جس سے پراپرٹی کے تنازعات کے …