شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے ڈی ایس پی سجاد مہدی انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)شہنشائے غزل مہدی حسن(مرحوم) کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سجاد مہدی کو ہارٹ اٹیک آیاجس پر انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے ،سجاد مہدی کا نماز جنازہ کل بروز منگل […]