اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو کل اخبارات میں اشتہارات دینے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ …