سبی اور لورالائی میں لیویز کا انضمام امن تباہ کرنے کی سازش ہے، پشتونخوا میپ نے نوٹیفکیشن مسترد کر دیا

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں سبی ڈویژن اور لورالائی ڈویژن کو مکمل طور پر اے ایریا قرار دے کر لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔بیان میں …