لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ (ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام) کے سالانہ امتحانات 2026 کے آغاز کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تعلیمی حکام کے مطابق صوبے بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے، جن میں تمام سرکاری و …