اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امیر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے بنگلہ دیش کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بنگلہ دیش کی کونسلر (پولیٹیکل) و چارج ڈی افیئرز، مس اشرت جہان سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پربات چیت کی۔ ترجمان جے یوآئی …