کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ ... دونوں منصوبے سی فوڈ برآمدات میں اہم کردار ادا کریں گے، وفاقی وزیر بحری امورجنیدانوار چوہدری