پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری میں توازن قائم رکھنے سے ہی ملک خوشحالی کی جانب گامزن ہو سکتا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر