/سبی ڈویژن اور لورالائی ڈویژن کو مکمل طور پر اے ایریا قرار دیکر لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں، پشتونخواملی عوامی پارٹی