تربت: اغواء برائے تاوان کی وارداتیں بڑھ گئیں، شہریوں کا صبر جواب دے گیا، 7 جنوری کو شٹر ڈاؤن کی کال ، احتجاجی مظاہرے سے ڈاکٹر مالک بلوچ کا خطاب ‘ مغویوں کی رہائی کا مطالبہ

تربت(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان کے شہر تربت میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بڑھتے ہوئے اغوا برائے تاوان کے واقعات کے خلاف آل پارٹیز کیچ کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی اور مرکزی چوک پر جلسہ منعقد کیا گیا۔ احتجاجی ریلی آپسر بازار سے نکالی گئی جو تربت پریس کلب سے ہوتی ہوئی شہید …