سعودی عرب (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں کرایہ داری سے متعلق نئے ضوابط نافذ کر دیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کے ایک مقامی اخبار کے مطابق جنرل اتھارٹی فار ریئل اسٹیٹ نے کرایہ داری کے معاہدوں سے متعلق نئے قوانین کا اعلان کیا ہے، جن پر عمل کرنا تمام مالکانِ مکان کے لیے لازم ہوگا۔ رپورٹ …