اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں سال 2026 کا آغاز ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر کے کیا ہے۔ سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے: جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، سام …