میرے خلاف جھوٹا مقدمہ کرایا، آج یہ مکافات عمل کا سامنا کر رہے ہیں،رانا

https://twitter.com/x/status/2008059199012446354 میرے خلاف جھوٹا مقدمہ کرایا، آج یہ مکافات عمل کا سامنا کر رہے ہیں، اب مظلوم بننے کے بجائے اپنے جرموں کو تسلیم کر کے معافی مانگیں،رانا ثناء اللہ کا بیان ہم نے بارہا کہا معاملات مل بیٹھ کر حل ہوتے ہیں لیکن مخالفین نے جھوٹے مقدمات کروائے، نفرت کا بیج بویا، ایسے لوگوں کو اب گلہ نہیں کرنا چاہیے،رانا ثناء اللہ https://twitter.com/x/status/2008144879268905118 13 دسمبر 2025 کے روز رانا ثنا اللّٰہ نے ربیعہ خان کے ولاگ میں بذات خود انکشاف کیا ان کے خلاف مقدمہ جنرل باجوہ کی ہدایت پر ڈی جی اے... Read more