بلوچستان میں تعلیمی انقلاب، سکول سے باہر بچوں کی تعداد میں 14 فیصد کمی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان کے تعلیمی اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ House Hold Integrated Economy سروے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں پہلی دفعہ اسکول سے باہر بچوں کی تعداد میں …