وزیراعظم کا بنگلادیشی ہائی کمیشن کا دورہ، سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہارِتعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے دورے میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہارِتعزیت کیا، انھوں نے بنگلادیشی ناظم […]