ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ وی وی آئی پی شخص نے تیسری شادی کے لیے ماہانہ لاکھوں روپے، عالیشان گھر اور گاڑی کی پیشکش کی جسے ٹھکرا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ اداکارہ ایمی نور ٹینی نے یہ انکشاف 25 دسمبر […]