محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کے ترجمان نے نجی اسکولوں کے دوروں سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان کر دیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے واضح کیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے حکم پر اسکولوں کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے اسکولوں کے دورہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ […]