امریکی عدالت نے وینزویلا کے صدر پر فرد جرم عائد کردی

نیویارک: فیڈرل کورٹ مین ہٹن نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر فرد جرم عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے سماعت کے دوران وینزویلا کے صدر کو دوبارہ بروکلین حراستی مرکز بھیج دیا۔ مادورو اور ان کی اہلیہ نے […]