کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ پر مسلط نااہل نمائندوں نے بلوچستان کو عملاً معاشی کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔ غلط ترجیحات، ناقص پالیسی سازی، بیحسی اور عدم دلچسپی نے صوبے کی سماجی، معاشی اور تجارتی بنیادوں کو …