https://twitter.com/x/status/2007810235755638931 لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو 3 دسمبر 25 کو آف لوڈ کیا گیا نوجوان کیمطابق محسن نقوی کیساتھ ویڈیو میں دکھائی دینے والے ایف آئی اے اہلکار نے سفری اجازت کے بدلے 2 لاکھ رشوت مانگی ، نوجوان نے محسن نقوی سے معاملے کا نوٹس لینے اور باھر جانے دینے کی اجازت مانگی ہے