سائبر حملہ نہیں، کریڈٹ کارڈ سسٹم میں عارضی تکنیکی خرابی سامنے آئی،بینک آف پنجاب کی وضاحت

​لاہور (خبرنگار)بنک آف پنجاب پر سائبر حملے کے حوالے سے گردش کرنے والی غلط خبروں کے حوالے سے دی گئی وضاحت کے مطابق ​معمول کی مانیٹرنگ کے دوران، بینک نے کریڈٹ کارڈ کی کچھ بے قاعدہ ٹرانزیکشنز (لین دین) کی نشاندہی کی اور فوری طور پر داخلی جائزہ شروع کیا جائزے سے یہ بات ثابت […]