شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد انتقال کرگئے

لاہور: شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریٹائرڈ ڈی ایس پی سجاد مہدی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ سجاد مہدی کو دل کی تکلیف پر فوری اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مرحوم سجاد […]