قلعہ سیف اللہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جاری احتجاجی تحریک کے سلسلے میں پشتونخوا نیپ ضلع قلعہ سیف اللہ کے زیرِ اہتمام بجلی کی ناروا طویل لوڈشیڈنگ، امن و امان کی ابتر صورتحال، منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے رجحان، چیک پوسٹوں پر عوام کی تذلیل، ایرانی پیٹرول پمپوں کی بندش، زرعی ٹیکس کے …