کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ ہوتے ہی پولیس اور ایگل اسکواڈ کی لاٹری نکل آئی، ناکوں پر لوٹ مار کا بازار گرم، عوام دہائیاں دینے لگے

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ میں محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ144نافذ ہوتے ہی پولیس سمیت دیگر فورسز میدان میں آکر لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع کیا اور عوام کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئٹہ میں دفعہ144پولیس اور خاص کر ایگل اسکواڈ کے لیے …