کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، ترجمان صدرِ مملکت آصف علی زرداری برائے بلوچستان، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر اور صوبائی وزیرِ زراعت میر علی حسن زہری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین، عظیم عوامی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں یومِ پیدائش …