تمام وائرس صحت کیلئے نقصان دہ نہیں، کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتےہیں، تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے ہیں بلکہ کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتے ہیں۔ طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی میں آسٹریلیا کی فائنڈرز یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیک رابنسن کی سبراہی میں سائنس دانوں کے شائع تحقیقی پرچے میں کہا …