پنجاب کو زیادہ حصہ ملنے کا تاثر غلط، عوام کا پیسہ عوام پر ہی لگایا جاتا ہے، مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ حصہ ملنے کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے جبکہ ہر صوبے کو برابر کا شیئر مل رہا ہے، طلبا اس بہکاوے میں نہ آئیں کیونکہ ہم عوام کا پیسہ عوام پر لگاتے ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں یہی فرق ہے۔ وزیراعلیٰ …