اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹائپ 2 شوگر کے مریضوں کے علاج اور روک تھام کے حوالے سے امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے۔ نیچر کمیونیکیشنز میں شائع نئی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کی نشاندہی کی ہے جو اس مرض کے پیدا ہونے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے، اور اس دریافت …