اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی اور ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (MIT) کے سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی فیٹ (چکنائی سے بھرپور) کیٹو ڈائیٹ جگر کے خلیوں میں تبدیلی پیدا کر سکتی ہے اور طویل مدت میں کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کیٹو ڈائیٹ …