فقیر کو پیسے نہ دیے تو وہ گاڑی پر تھوک کر چلی گئی، صرحا اصغر

اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ فقیر کو پیسے نہ دیے تو وہ گاڑی پر تھوک کر چلی گئی۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے حال ہی میں اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہماری گاڑی سگنل […]