حسینہ واجد کے دور میں ہزاروں جبری گمشدگیاں رپورٹ

بنگلا دیش میں بھارت نواز سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور میں ہزاروں جبری گمشدگیاں ہوئیں۔ بنگلا دیش نے انکشاف کیا ہے کہ ملک سے فرار شیخ حسینہ واجد سے منسلک جبری گمشدگیوں کی تعداد 4000 سے 6000 تک ہو سکتی ہے۔ جبری گمشدگیوں سے متعلق انکوائری کمیشن کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا […]