آغا شیراز دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکار آغا شیراز کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے جبکہ ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ آغا شیراز کو دل کی تکلیف محسوس ہونے […]