پنجاب پولیس اپنی فورس اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم ... پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 27لاکھ 35ہزار روپے سے زائد فنڈز جاری