کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جناب جسٹس کامران خان ملاخیل نے کوئٹہ میں چیف منسٹر ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے سمیت شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دیتے …