’والدہ کہتی ہیں میں کرینہ کپور جیسی لگتی ہوں‘

ممبئی (6 جنوری 2026): لیاری پر فلمائی گئی پروپیگنڈا فلم ’دھرندر‘ کی اداکارہ کرسٹل ڈی سوزا نے بالی وڈ کی معروف اسٹار کرینہ کپور سے موازنے پر ردعمل دے دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق کرسٹل ڈی سوزا نے حال ہی میں فلم ’دھرندر‘ کے گانے ’شرارت‘ پر ڈانس پرفارمنس سے مداحوں کو متاثر کیا۔ انہوں […]