امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے

واشنگٹن(انٹرنیشنل‌ڈیسک)امریکی حکومت نے سات نئے ممالک کو اس فہرست میں شامل کر دیا ہے جن کے شہریوں کو ویزا کے لیے درخواست دیتے وقت پانچ ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کے بانڈ کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ ان میں بیشتر افریقہ کے ممالک شامل ہیں، جس کے بعد مجموعی طور پر تیرہ ممالک اس فہرست […]