بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل آنے کا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خیریت معلوم کرنا ہے، تاہم اس معاملے کو غیر ضروری طور پر ایشو بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال […]