یکم شعبان 1447 ہجری 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شعبان کے سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری …