پاکستان انڈر 19 نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں کھیلے گئے ٹرانیشن سیریز کے فائنل میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے 159 رنز کاہدف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا گیا۔ جس میں سمیر منہاس کا کردار …