سوئٹزر لینڈ بار میں آتشزدگی سے 40 افراد کیسے مرے؟ تحقیقات نے ہوش اڑا دیے

مونٹانا : سوئٹزر لینڈ کے ایک بار میں گزشتہ دنوں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 40 افراد کی ہلاکت سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس نے سب کو چونکا دیا۔ سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں واقع بار جہاں نیو ائیر نائٹ کے موقع پر اچانک آگ لگنے سے 40 افراد […]