ایک اور ملک نے پاکستان سے JF-17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد : پاکستان کی تیار کردہ JF-17 تھنڈر جنگی طیاروں میں ایک اور ملک کی دلچسپی سامنے آئی ہے، جو پاکستان کے دفاعی برآمدات کے لیے مثبت خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنگلہ دیش ایئر فورس کے […]