اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین کے معاملے پر جاری بحث کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی پالیسی اور قیادت کا اصل مرکز اب بھی عمران خان ہی ہیں، جبکہ بیرسٹر گوہر علی خان عمران خان کے مقرر کردہ اور منتخب چیئرمین ہیں۔ …