ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں چوری کی ایک عجیب و غریب واردات اس وقت ناکام ہو گئی جب ایک چور باورچی خانے کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس گیا۔ یہ واقعہ سبھاش کمار راوت کے گھر پیش آیا، جو 3 جنوری کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ کھاٹو شیام مندر (ضلع سیکر) …