اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی والے 29 ہزار سے زائد درخت ہٹا دیے گئے، جس کے بعد مریضوں کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے خاتمے کے لیے حکومت نے ایک تاریخی اور جامع مہم کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت […]